the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد،11اپریل (اعتمادنیوز)دبیر پورہ پولیس حدود میں ایک 18سالہ انٹرمیڈیٹ کے طالب علم خودکشی کرلی۔اسے ایک لڑکا ہراساں کررہا تھا۔دیبرپورہ پولیس کے مطابق 18سالہ حاجرہ ولد رضا علی خان جو انٹر کی طالب علم،اور نورخان بازار کی مقامی تھی۔اختر نامی لڑکے پر الزام ہے کہ



دوستی کے بعد لڑکا اسے ہراساں کررہا تھا۔ذہنی ڈپریشن سے پریشان ہوکر 6اپریل کو لڑکی نے اپنی رہائش گاہ میں خودکو آگ لگا لی ۔اسے علاج کیلئے عثمانیہ لیے جایا گیا جہاں وہ دوران علاج چہارشنبہ کی رات فوت ہوگئی۔دبیر پورہ پولیس نے اختر پرہراسا ں کرنے کے جرم میں ایک کیس درج کرلیا۔پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کردیااور تفتیش جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.